آسان روزگار - بلا سود قرضہ پروگرام

اپنا کاروبار شروع کریں یا اپنے خوابوں کو پورا کریں - بغیر کسی سود یا چھپے ہوئے چارجز کے

لون کی تفصیلات دیکھیں

بلا سود قرضہ کیٹگریز

کسی بھی لون کی مکمل معلومات دیکھنے کے لیے بٹن پر کلک کریں

ہوم لون

نئے مکان کی خریداری، تعمیر یا رینوویشن کے لیے بہترین موقع۔

حد: 5 لاکھ تا 25 لاکھ

وہیکل لون

کار، بائیک یا لوڈر گاڑی آسان اقساط پر حاصل کریں۔

حد: 1 لاکھ تا 10 لاکھ

پرسنل لون

شادی، تعلیم یا کسی بھی ایمرجنسی ضرورت کے لیے فوری قرض۔

حد: 50 ہزار تا 3 لاکھ

بزنس لون

نیا کاروبار شروع کرنے یا اپنے موجودہ کاروبار کو وسعت دینے کے لیے۔

حد: 1 لاکھ تا 15 لاکھ

اسٹوڈنٹ لون

طلباء کے تعلیمی اخراجات، فیس اور بکس کے لیے آسان تعلیمی قرض۔

حد: 25 ہزار تا 50 ہزار

موبائل لون

آن لائن سٹڈی، بزنس یا ذاتی استعمال کے لیے موبائل فون کی خریداری۔

حد: 10 ہزار تا 50 ہزار

درخواست کا آسان طریقہ کار

1. آن لائن اکاؤنٹ بنائیں

ویب سائٹ پر جا کر بنیادی تفصیلات کے ساتھ اپنا نیا اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

2. لون منتخب کریں

ڈیش بورڈ میں لاگ ان ہو کر اپنی مطلوبہ لون اسکیم کا انتخاب کریں۔

3. درخواست جمع کریں

فارم پُر کریں، رجسٹریشن فیس جمع کرا کے ٹرانزیکشن آئی ڈی درج کریں اور منظوری کا انتظار کریں۔